English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قوانین میں ترمیم کے بعد چیئرمین نیب تگڑے ن�یں ر�ے، �واد چو�دری

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اگر چیئرمین نیب کو بلائے گی تو وہ پیش ہوجائیں گے
وفاقی وزیر نے چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی پر خدشات کا اظہار کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس ترمیمی بل کے بعد چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی پر خدشات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیب قوانین میں ترمیم کے بعد چیئرمین نیب تگڑے نہیں رہے۔ان کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اگر چیئرمین نیب کو بلائے گی تو وہ پی اے سی میں پیش ہوجائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے