ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر آج مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنے امن منصوبے کا اعلان کریں گے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے واشنگٹن کے دورے سے قبل مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنے امن منصوبے کے اعلان کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی آئندہ ملاقات میں فلسطینیوں کو دعوت نہیں دی گئی تاہم فلسطینیوں نے باور کرایا کہ وہ مذکورہ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں