ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کے افسران کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

کراچی: قومی ایئر لائن کے افسران کوکروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے جب کہ 10 سالہ خصوصی آڈٹ رپورٹ میں ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 46 افسران کو بغیر کسی اسائنمنٹ کے 16 کروڑ 54 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں، بغیر کام تنخواہ لینے والے افسران پے گروپ 5 سے 10 اور ڈائریکٹرز کے اسپیشل گروپ سے تعلق رکھتے ہیں، قوانین کے مطابق ڈسپلنری کارروائی کو 30 یوم کے بجائے 4 سے 20 ماہ تک بھی مکمل نہیں کیا گیا۔

آڈیٹر کے مطابق 16 کروڑ 54 لاکھ 81 ہزار 4 سو 44 روپے کی ادائیگیاں ایئر لائن وسائل کا ضیاع ہے، رقم کی ادائیگیووں کے ذمہ دارایئر لائن افسران کا تعین کیا جائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں