فی تولہ سونا150 روپے سستا جنوری 29, 2020 کراچی(کامرس رپورٹر) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا150 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے1578 ڈالر ہوگئی۔