اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا معاملہ‘ چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا وائرس کے معاملہ پر چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی گئی۔ گوان ژو پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ہاٹ لائن قائم کی گئی ہے۔

