English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یکم فروری سے پیٹرول 6 پیسے سستا ہونے کا امکان

پٹرول فی لیٹر 6 پیسے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے اضافے کی سفارش
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے اورپیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی تجویزدی گئی ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم فروری سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا فیصلہ کرلیا ہے، اوگرا نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سفارش کردی، پٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 6 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے ماہ فروری کیلئے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔سمری میں ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 10پیسے فی لیٹراضافے کی تجویز دی گئی ہے،وزارت پٹرولیم وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے