کراچی میں سردی کم ہوگئی فروری 3, 2020 کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں کئی روز سے جاری سردی کی جزوی لہر میں بتدریج کمی آنے لگی‘ ایک سے دو روز میں سردی کی جزوی لہر مکمل ختم ہوجائیگی۔ شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے لگا۔ رواں موسم سرما کے دوران اب سردی کی کسی نئی لہر کی توقع نہیں ہے۔