English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی کمپنیوں کا پاکستانی سی فوڈ خریدنے سے انکار

کراچی فش ہاربر اور ابراہیم حیدری میں کام بند ہونے سے ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے
کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث کراچی فش ہاربر اور ابراہیم حیدری کے قریب واقع چینی کمپنیوں نے مختلف سی فوڈ کی اقسام کی خریداری روک دی جس کے بعد بڑی تعداد میں ماہی گیروں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، اس حوالے سے ملنے والی معلومات کے مطابق چین کی کمپنیوں نے کورونا وائرس کے بعد کیکڑوں، جیلی فش، سیپیاں، میا اور ماروڑی کی خریداری بند کر دی جس کے باعث ہزاروں ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے