English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں99 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی تھی۔ فیصلہ حالیہ مہنگائی کی وجہ سے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے