English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بیرون ملک بھجوائے جانے والے کنٹینر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹس فورس نے بیرون ملک بھجوائے جانے والے کنٹینرز سے بھاری مقدار میں برآمد ہونے والی منشیات قبضے میں لے لی۔ اے این ایف کی جانب سے سائوتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے دوران کنٹینر کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی، نیدر لینڈ سے بندرگاہ پرپہنچنے والے کنٹینر کے نچلے حصے میں منشیات انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے