English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کااضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1573ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300روپے اور 257روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 90650روپے اور فی 10گرام قیمت بڑھ کر 77718روپے ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے