English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراقی قونصلیٹ کی بندش پر کراچی چیمبر کے خدشات

کراچی(این این آئی) پاکستان میں عراقی سفارتخانے کے چارج ڈی افیئر ز عبدالسلام صدام حسین نے کراچی میں عراقی قونصلیٹ کی بندش پر کراچی چیمبر کے خدشات کے جواب میں کہا ہے کہ عراق جلد ہی کراچی میں دوبارہ اپنا قونصلیٹ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے جو پورٹ سٹی کے شہریوں کو ویزے سے متعلق تمام خدمات فراہم کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے