اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ یہ نیا وائرس ہے جو 7 جنوری کو دریافت ہوا اور چین سمیت 28 ممالک میں اس کے متاثرین سامنے آئے، پاکستانی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے مطابق اقدامات کیے، 18 اسپتالوں کو ٹاسک دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’گرو نانک پرکاش پَرو‘ کے موقع پر 1822 عقیدت مندوں کا قافلہ پاکستان روانہ، یکم دسمبر کو ہوگی واپسی
- ’تحقیقات کا دائرہ 8 ملازمین تک ہی کیوں محدود کر دیا گیا؟‘ رام مندر چندہ چوری معاملہ پر کانگریس کا سوال
- ہندوستان میں 32 فرضی یونیورسٹیاں، دہلی میں 12 اور یوپی میں 4، یو جی سی نے محتاط رہنے کی ہدایت دی
- گجرات اور راجستھان میں سڑک حادثات پر وزیر اعظم مودی کا اظہار افسوس، متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان
- ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع مسجد کو ہٹانے کا حکم، ایم ایم آر ڈی اے نے دروازے پر چسپاں کیا نوٹس
