English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید کردی گئی

سرینگر(نیٹ نیوز) حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر چلنے والی ان کی وفات کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی اس وقت نظر بند ہیں اور اچانک طبیعت بگڑنے کے بعد وہ شدید علیل ہیں۔ ترجمان حریت رہنما کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی طبیعت طویل نظر بندی کے باعث خراب ہوئی، انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن سے سانس لینے میں مشکلات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے