ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی پولیس کا طلبہ پر غیر انسانی سلوک، ویڈیو منظر عام پر آگئی

نئی دہلی: بھارتی پولیس کے ناقابل بیان تشدد کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سی سی ٹی وی ویڈیو شیئر کی ہے جو 12 دسمبر 2019 کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی پولیس غنڈوں کی طرح جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں بیٹھے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں