English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلاول بھٹو کا لاہور میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ

کل سے 2روزہ دورہ شروع کررہے ہیں ٗ حکومت مخالف تحریک کی حکمت عملی طے کرینگے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3روزہ دورے پر کل منگل کو لاہور جائیں گے۔ وہ پی پی پنجاب کی قیادت سے ملاقاتیں اور اہم اجلاس کرینگے جس میں مارچ میں اعلان کردہ تحریک اور پنجاب میں جلسوں، کنونشنز کے حوالے سے مشورے اور حکمت عملی طے کی جائیگی۔ بلاول کے فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال میں جلسوں اور ورکرز ، کسان، طلبہ، کنونشز سے خطاب کی تجویز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے