شرجیل گوپلانی کو مبارکباد دیتا ہوں، چھوٹے تاجروں کیلئے چیمبر نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، سراج قاسم تیلی
آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے تاجر کنونشن سے نعیم مہر، اجمل بلوچ، احمد شمسی، فیصل کبیر و دیگر کا خطاب
کراچی ( کامرس رپورٹر) ہرجائز کام کے لئے می۔ں چھوٹے تاجروں کا ساتھ دوں آج شرجیل گوپلانی نے ملک بھر کے تاجروں کو کراچی بلاکر ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے بڑاکارمہ انجام دیا کامیاب پروگرام پر مبارکباد دیتا ہوں ان خیالات کا اظہار سابق صدر کے سی سی آئی اور بی ایم جی گروپ کے چئیر مین سراج قاسم تیلی آل سٹی تاجراتحاد ایسوسی ایشن کے ملک گیر تاجر کنونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کراچی چیمبر چھو ٹے تاجروں کے ہمیشہ آواز اٹھائی۔تاجر ٹیکس دینا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر آل پاکستان انجمن تاجراں کے جنرل سیکرٹری نعیم میر صدر آل پاکستان انجمن تاجراں کے صدر اجمل بلوچ۔صدر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی۔ آل سٹی اتحاد کے جنرل سکرٹری احمد شمسی سئینر نائب صدرفیصل جان کبیر۔جنرل سیکرٹری ڈیفکیفریا فیصل حنیف۔ شاکر فنسی۔ احمد چنائے دیگر خطاب کیا آل پاکستان انجمن تاجراں کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نیکہاکہ حکو مت اور چھوٹے تاجروں سے کیے گئے معاہدہ پر عمل درآمد کیا جائے شناختی کارڈ کی شرط کا اب کوئی مسئلہ نہیں تنقید کرنے والے کیوں خود اس مسئلے کیوں حل نہ کرسکے ہے ہم حکومت سے تاریخ ساز معاہدہ کیا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ٹیکس کے نظام کو آسان بنایا جا? کمرشل اور انڈسٹریل امپورٹر پر ڈیوٹیوں کی شرح کو یکساں کیا جا?۔چھوٹے دکانداروں پر فکس ٹیکس کا نفاز کیا جا ? اور کاروبار کے حساب سے ٹیکس کے مختلف سلیب بنا? جا?یں ملکی صنعت کو فروغ دینے کے لی? را میٹیریل پر ڈیوٹی ختم کی جا? اسمال انڈسٹری قا?م کرنے میں مدد کی جا?ایف بی آر کے ساتھ بنا?ی گ?یں تاجر کمیٹیوں کو فعال کیا جا?اتنا شاندار پروگرام کرنے پر آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پہلی مرتبہ کراچی کے تاجروں سے بات کرنے کا اور اپنا موقف پیش کرنے کا موقع ملا ہے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجراں کے صدر اجمل بلوچ نے کہا کہ انجمن تاجران پاکستان چھوٹے تاجروں کے ساتھ ہے اور ان کے مسا?ل کے لی? ہر سطح تک جا? گی ہم نے نہ پہلے ساتھ چھوڑا نہ آ?ندہ چھوڑیں گے۔ اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجروں کو ہراساں کرنے مارکیٹوں میں چھاپے مارنے کی مزمت کرتے ہیں۔ تاجر چو ر نہیں یہ۔ڈھنڈھورا ایف بی آر اور میڈیا کا ہے کہ تاجر ٹیکس چور ہیں اجمل بلوچ نے کہا کہ کراچی سے سب زیادہ ریونیو اکٹھا ہوتا اور پھر پورا ملک چلتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اسد عمر نے چھوٹے تاجروں پر فکس ٹیکس لاگو کرنا چاہا مگر ان کو جلد ہٹادیا گیا اس ملک میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے نمائند ے وزیر خزانہ بنے صدر آل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی نے کہاکہ چھوٹے تاجروں سے معاہدہ ہونے کے باجود ایف بی آر چھوٹیتاجروں کو نوٹس دے ہراساں کررہے ہیں مجھے خود نوٹس ملے ہیں ٹیکس دینے والوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے۔شرجیل گوپلانی نے کہاکہ شناختی کارڈ کی شرط کا مسئلہ ہوچکا ہے ہم تنقید کرنے والوں کوئی حیثیت نہیں۔تاجر کنونشن سے آل سٹی اتحاد کے جنرل سکرٹری احمد شمسی سئینر نائب صدرفیصل جان کبیر۔جنرل سیکرٹری ڈیفکیفریا فیصل حنیف۔ شاکر فنسی۔ احمد چنائے دیگر خطاب کیا

