English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہاتیر محمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے رواں سال نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ وہ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون اجلاس کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے عوامی انصاف پارٹی کے چیئرمین انور ابراہیم سے مشورے کے بعد کیا ہے، مہاتیر محمد نے کہاکہ عہدہ چھوڑنے کا ان کا فیصلہ پرانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے