English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات

القمر

کراچی: پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

کاٹن سیزن 2019-20 کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح تک رہنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جسکے نتیجے میں ٹیکسٹائل ملوں کو اپنی ضروریات پوری کرنے کیلیے بیرون ملک سے اربوں ڈالر مالیت کی 40 لاکھ روئی کی گانٹھیں درآمد کرنی پڑیں گی۔

چئیرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایاکہ مزکورہ عوامل کے باعث خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جاری کاٹن ایئر کے دوران کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار زیادہ سے زیادہ 88 لاکھ بیلز تک رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے