ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گجرات میں مسلم کش فسادات کی تاریخ نئی دہلی میں دہرائی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گجرات میں مسلم کش فسادات کی تاریخ اب نئی دہلی کی سڑکوں پر دہرائی جارہی ہے، ان کے بقول ’ناقابل یقین بھارت‘ کو اب ’عدم برداشت بھارت‘ اور ’جگماتا بھارت‘ کو ’جلتا ہوا بھارت‘ کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کو عالمی سطح پر جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں