مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں حج سیکورٹی اہلکار اردو سمیت 5زبانیں سیکھیں گے۔ حج پر آنے والے سب سے زیادہ زائرین انگریزی ، اردو ، فارسی ، فرانسیسی اور ترکی زبانیں بولنے والے ہوتے ہیں۔ اسلئے سعودی حکام حج پر آنے والوں کے ساتھ افہام و تفہیم کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کو 5زبانوں کا کورس کرائینگے۔ مکہ کی پولیس، گشتی سیکورٹی دستوں میں شامل اہلکار، ٹریفک اور روڈ سیکورٹی فورس کے اہلکار 5زبانیں سیکھیں گے۔
سعودی عرب، حج سیکورٹی اہلکار اردو سمیت 5زبانیں سیکھیں گے
القمر
