English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مجھے جب کورونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے، میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں‘ٹرمپ

القمر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسوں کی بھی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ یہ (ٹیسٹ) کوئی بڑا معاملہ ہے،میں یہ کرواؤں گا لیکن میں اسکی کوئی وجہ محسوس نہیں کرتا ہوںمیں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور خود کو بہت اچھا محسوس کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے