ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں، مہوش حیات کا پیغام

کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں کو ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھنے کا پیغام دیا ہے۔

گزشتہ روز مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لوگوں کو پیغام بھی دیا کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔ مہوش حیات کے اس پیغام کو ان کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین نے بھی بے حد سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: ہماری ذرا سی لاپرواہی لاتعداد زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے

مہوش حیات اس سے قبل بھی کورونا وائرس کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے پیغام دے چکی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کہ براہ مہربانی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں کیونکہ ہماری ذرا سی لاپرواہی لاتعداد زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں