English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کیلئے “یاران وطن” پروگرام متعارف

القمر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ‘یاران وطن’ کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ’یاران وطن‘ کے ذریعے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی پاکستان کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا دنیابھرمیں COVID-19 کے خلاف جہاد میں پاکستانی طبی ماہرین اگلےمحاذوں پرسرگرم ہیں اور وہ اس بیماری کےانسدادکے لیے ہمارا ہاتھ بھی بٹانا چاہتےہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہم نے بیرون ملک موجود اپنے ان طبی ماہرین کیلئے’یاران وطن‘ کے عنوان سےایک قدم اٹھایا ہےجس کےذریعےوہ اپنا اندراج کرواسکتےہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے