English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشحالی اور کامیابیاں لائے، جوہی چاولہ

القمر

 ممبئی: عیدالفطر کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ اللہ ہماری زندگیوں میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔

بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ جوہی چاولہ نے عید کے پرمسرت موقع پر سب کو عید مبارک کہتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمت ہماری زندگیوں میں خوشیاں، محبت اورخوشحالی لائے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ امید کرتی ہوں رمضان کے اختتام کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کا بھی اختتام ہوجائے اور سب کی مانگی ہوئی دعائیں قبول ہوجائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے