English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت

القمر

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر پاکستان پہنچے گا، طیارہ واپسی پر 8 سفارت کاروں کو اسلام آباد سے امریکہ بھی لے جائے گا۔

مزید تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتی عملے کو وزارت خارجہ کی درخواست پر خصوصی طیارے کی اجازت دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے