English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ بنالیا

القمر

کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی کے مطابق کارپوریشن نے رواں سال 22 ارب روپے کی فروخت کا ریکارڈ قائم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ کارپوریشن نے کام کے اوقات کار کم کرنے اور مینوفیکچررز اور سپلائرز کی فراہمی میں کمی کے باوجود اس سال ملکی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ریکارڈ کی، کارپوریشن نے اس دوران6ارب روپے کا نقصان بھی پورا کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے