کرونا کے باعث نوجوانوں کے فن پاروں کی آن لائن نمائش جون 14, 2020 القمر 4 نمائش میں 419 نوجوان فن کاروں کے فن پارے شامل ہیں۔ ان میں 299 لڑکیاں اور 120 لڑکے ہیں۔ نمائش میں مجموعی طور پر 500 فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ مزید لوڈ کریں