English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ ملےگی

القمر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اورپنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوانس تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ اگرعید الاضحیٰ 31جولائی کو ہوئی تو تنخواہ اورپنشن ایڈوانس جاری کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے