ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لہسن کی جدید قسم متعارف پیداوار 24 ٹن فی ہیکٹر

اسلام آباد: این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔

چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کہ این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں جدت اور تحقیق کیلئے ہر دم کوشاں ہے اور زیادہ پیداوار کی حامل سبزیوں اورفصلوں کی اقسام متعارف کروا رہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں