ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول

 کراچی: ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔

ورلڈ بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں