English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خلائی اسٹیشن میں دو ماہ گزارنے کے بعد امریکی خلابازوں کی واپسی

القمر

امریکہ کے دو خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں دو ماہ کا عرصہ گزارنے کے بعد اتوار کی سہ پہر زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے ہیں۔ خلابازوں نے یہ سفر پہلی بار ایک پرائیویٹ خلائی راکٹ اسپیس ایکس کے ذریعے کیا تھا اور وہ اسپیس ایکس کے خصوصی کیپسول ‘ڈریگن’ کے ذریعے خلیج میکسیکو میں اترے۔ امریکی خلابازوں کو لینے کے لیے اسپیس ایکس کا عملہ بھی موجود تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے