English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی : مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ جن علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے ان میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، انڈسٹریل ایریا، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، قائد آباد وغیرہ شامل ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آج 21 اور22 اگست کوشہرمیں گرج چمک کے ساتھ معتدل اورتیزبارشوں کی پیش گوئی کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے