لسبیلہ (نامہ نگار) درگاہ شاہ نورانی کے زائرین کی بس ویراب ندی کے سیلابی ریلے میں بہہ گئی تاہم انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے بروقت کارروائی کرکے زائرین کو ڈوبنے سے بچا لیا‘ زائرین درگاہ کی زیارت کرکے واپس آرہے تھے۔ لیویز فورس ذرائع کے مطابق زائرین کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے‘ ویراب ندی میں سیلابی ریلے کی وجہ سے شاہ نورانی کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- دہلی میں 75 سال میں اکتوبر کا سب سے سرد دن کل تھا!
- سی پی سی بی کا دہلی-این سی آر میں آلودگی کنٹرول کرنے والے آلات کے بغیر چلنے والی صنعتی اکائیوں کو بند کرنے کا حکم
- اندرا گاندھی کی برسی: ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے ’شکتی استھل‘ پر پیش کیا خراجِ عقیدت
- ’ہمارے سائنس داں مسلسل ملک کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں‘ اسرو کی کامیابی پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارک باد
- گوگل کے دو نئے اے آئی ماڈلز متعارف، سائبر سیکیورٹی اور ورچوئل دنیا پر توجہ