English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں

القمر

 لاہور: سانحہ موٹر وے کے بعد اداکارہ رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔

موٹر وے پر پیش آئے زیادتی کے واقعے کے بعد اداکارہ رابی پیرزادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگی ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اپنی گاڑی  میں اسلحہ رکھا ہوا ہے۔

ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے کہا کہ آج لاہور سے گوجرانولہ اکیلی اپنی امی سے ملنے موٹر وے کے ذریعے جارہی ہوں، کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں، مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی جب کہ ہم ہر اس شخص پر طنز کرکے گناہ کماتے ہیں جو مظلوم ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے