English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عدنان صدیقی کا بیٹیوں کے نام خوبصورت پیغام

القمر

 کراچی: پاکستان کے مایہ نازاداکار عدنان صدیقی نے اپنے بیٹیوں کے نام ایک خوبصورت پیغام میں کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے اداکارعدنان صدیقی اپنی بیٹیوں سے محبت کا اظہارکرتے رہتے ہیں۔

اس باربھی انہوں نے بہت محبت بھرے اندازمیں اپنی بیٹیوں کے لیے کہا کہ جب تم دونوں میری گود میں تھیں، وہ لمحہ اوروہ خوشی میرے لیے سب سے زیادہ عزیز تھی۔

اداکارنے کہا کہ مجھے صرف میری دونوں بیٹیاں ہی انگلیوں پرنچا بھی سکتی ہیں۔ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے