English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سجل اوراحد رضا میرکے نام ایک اوربڑا اعزاز

القمر

پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اوران کے شوہر واداکاراحد رضا میرنے ایک اوربڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کواسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالوکرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراُن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل جائے۔

دونوں اداکاروں نے اپنے چاہنے والوں کواپنے ایک نئے اعزازکے بارے میں بتایا جس پرمداح نہایت خوشی کا اظہارکررہے ہیں۔

سجل علی اوراحد رضا میرنے انسٹاگرام پربتایا کہ وہ معروف ’گرین کارپیٹ فیشن ایوارڈ‘ کا حصہ بن کرمعیاری فیشن کو سپورٹ کرنے جارہے ہیں۔ اوریہ بڑا ایوارڈ کوئی اورنہیں بلکہ ہالی ووڈ کے بڑے اداکار”رابرٹ ڈونی جونیئر”ہوسٹ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے