English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

القمر

 کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

پاکستانی ڈرامے ‘نہ کہوتم میرے نہیں، ضد، پیا من بھائے، ،منت، مرضی، کم ظرف اور میرے محسن’ سمیت دیگرڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پرشیئرکیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

تصاویرمیں اداکارہ دلہے کا ہمراہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں جب کہ مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبرکو بھی پڑھیں: اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

2 روزقبل اداکارہ نے اپنی مایوں کی تصاویرانسٹاگرام پرشیئرکی تھیں جس سے مداحوں کی ان کی شادی سے متعلق معلوم ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے