ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خلیج فارس میں برآمد ہونے والی  بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا

عراق: آئل ٹینکر پر نصب کی گئی بارودی سرنگ کو الگ کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ہے

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی ماہرین نے خلیج فارس میں برآمد ہونے والی بارودی سرنگ کو ناکارہ بنانے کے لیے کوشش شروع کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2پرائیوٹ سیکورٹی کمپنیوں نے اطلاع دی تھی کہ بصرہ کی بندرگاہ کے قریب ایم ٹی پولا نامی ایک جہاز میں دھماکا خیز مواد موجود ہے،جس پر لائبیریا کا جھنڈا نصب ہے۔ بارودی سرنگ کو آئل ٹینکر سے جوڑا گیا تھا،جسے بندرگاہ پر پھاڑا جانا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں