ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کاشف شیخ ، حافظ نعیم اور منعم ظفر کی خادم رضوی کے بیٹے سے ملاقات و تعزیت

لاہور (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے سیکریٹری کاشف سعیدشیخ ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری کراچی منعم ظفر خان نے تحریک لبیک پاکستان ، کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تعزیت کی ۔ جماعت اسلامی کے رہنمائوں نے مرحوم کی خدمات کو سراہا اور خراج عقیدت پیش کیا ۔ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں