English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقوام متحدہ آسیہ اندرابی کا تحفظ یقینی نائے‘ملائیشین مشاورتی کونسل

القمر

کوالمپور(صباح نیوز)ملائیشیا کی اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کے کارکنوں خصوصا آسیہ اندرابی کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے فوری مداخلت کرے۔کونسل کے صدر محمد اعظمی عبدالحنید نے اندرابی کے خلاف بے بنیاد الزامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے