ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار مینز ٹیسٹ میچ میں ویمن امپائر مقرر

سڈنی: ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون ریفری کی بطور فورتھ امپائر میچ میں امتحان شروع ہو گیا، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کو بھارت کے خلاف سیریز میں خدمات کا اعزاز حاصل کر لیا۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں تاریخ رقم، طویل دورانیے کی کرکٹ میں ایک سو چوالیس سال بعد پہلی بار خاتون ریفری بطور فورتھ امپائر مقرر کی گئی ہیں، بتیس سالہ کلیئر پولوسک کو بڑا اعزاز مل گیا، اس پر انہیں آئی سی سی کی طرف سے بھی مبارکباد کا پیغام دیا گیا۔اس سے پہلے کلیئر پولوسک ہی ویمن کے ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں