ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر سے تُرک وزیر خارجہ کی ملاقات‘ صدر اِردوان کا سلام پہنچایا

دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو ملاقات کررہے ہیں

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امیر قطر سے ملاقات میں صدر اِردوان کا سلام پیش کیا۔ چاوش اولو نے قطر کے دورے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے دوران عرب ممالک کے محاصرہ ختم ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ترکی اور قطر کے تعلقات ہر شعبے میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوتے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل چاوش اولو سرکاری دورے پر کویت بھی پہنچے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں