English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کھلاڑیوں کوبے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی، بابراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لڑکوں کو جنوبی افریقا کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کی عمدہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ثابت کیا ہے کہ اچھی فارم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جاتا۔بابراعظم نے کہا کہ انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے