English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سستے فلیٹوں کا منصوبہ لانچ کردیا

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کم قیمت اپارٹمنٹس اور فلیٹس کا منصوبہ لانچ کردیا اور منصوبے سے متعلق ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل ڈی اے کی جانب سے جاری ويڈيو ميں 5 قسم کے اپارٹمنٹس دکھائے گئے ہيں۔ سب سے چھوٹا اپارٹمنٹ 650 مربع فٹ کا ہوگا جبکہ 800، 1100، 1500 اور 2200 مربع فٹ کے اپارٹمنٹ بھی شامل ہوں گے۔

ایل ڈی اے کے مطابق ابتدا میں 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر ہوں گے جبکہ 3 سال میں 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے