وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلی فون پر بات چیت مارچ 5, 2021 القمر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یوئی یونگ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے وزارت خارجہ کے عہدے پر متعین کیے جانے والے اپنے ہم منصب کو مبارکباد پیش کی ہے۔