English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میانمار:حفاظتی قوتوں کی سخت مداخلت جاری،3 مظاہرین ہلاک

القمر

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں میں مزید ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔

آج  حفاظتی قوتوں نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر دی۔

شمالی ریاست کاچین میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہو گئے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی متعدد تصاویر اور ویڈیوز میں چند لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ میانمار میں بڑی  تجارتی یونینوں نے آج  عام ہڑتال کی اپیل کی تھی۔

 اواخر ہفتہ پر بھی ہزار ہا شہریوں نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا جن کے بعد  حفاظتی قوتوں کا احتجاج شدید تر ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے