English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسٹارشپ کی تجرباتی پرواز کامیابی سے زمین پر اتر گئی

القمر

اسپیس ایکس  پانچویں کوشش میں SN15-Starship راکٹ کو دوبارہ زمین پر اتارنے میں کامیاب ہوگئی تاہم، اترنے کے بعد راکٹ میں معمولی آگ لگ گئی جسے فوراً بجھا دیا گیا۔

اسپیس ایکس  کا کہنا ہے کہ راکٹ کے انجن کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

 یاد رہے کہ اس سے قبل چار کوششوں میں راکٹ میں دوران پرواز ہی آگ لگ گئی تھی اور یہ ناکام رہے تھے۔

اسپیس ایکس کمپنی چاند اور مریخ پر سامان اور خلا بازوں کو بھیجنے کے لیے اسٹار شپ راکٹ بنا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے