ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قاسم سلیمانی پرتنقید،ایرانی وزیر خارجہ پارلیمانی ارکان کو وضاحت پیش کریں گے

 ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  القدس بریگیڈ کے سابقہ کمانڈر قاسم سلیمانی پر تنقید  کرنے کی صوتی ریکاڈنگ  کے جواب میں  پارلیمانی ارکان کے سوالوں کا جواب دیں گے۔

 ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، وزیر خارجہ پریس کے ذریعے منطر عام پر آنے والی خبروں  سےمتعلق اتوار کے روز  پارلیمان کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کے کمیشن کو وضاحت پیش کریں گے۔

علا وہ ازیں وہ خود سے متعلقہ صوتی ٹیپ کے بارے میں بھی ارکان پارلیمان کے سوالوں کا جواب دیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں