ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید کے موقع پر 3 روزہ جنگ بندی ہوگی: افغان طالبان کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

خبر کےمطابق،افغان طالبان کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر حالیہ حملے میں ملوث ہونے سے انکار کر چکے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس بم حملے میں کم از کم پچاس جانیں ضائع ہو ئیں جن میں اکثریت بچیوں تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں